لاڑکانہ آئی جی خیبر پختون خواہ ثنا اللہ عباسی کے چھوٹے بھائی روڈ حادثے میں جانبحق

لاڑکانہ آئی جی خیبر پختون خواہ ثنا اللہ عباسی کے چھوٹے بھائی روڈ حادثے میں جانبحق

لاڑکانہ آئی جی خیبر پختون خواہ کے چھوٹے بھائی انجینئیر سلیم اللہ عباسی کراچی سے لاڑکانہ آتے ہوئے میہڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوئے پولیس

لاڑکانہ انجینئیر سلیم اللہ عباسی اپنی کار میں کراچی سے لاڑکانہ آ رہے تھے پولیس

لاڑکانہ انجینئیر سلیم اللہ عباسی کی کار بے قابو ہو کر مہیڑ کے قریب الٹ گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوئے پولیس

لاڑکانہ انجینئیر سلیم اللہ عباسی کو طبی امداد کیلئے شعبہ حادثات لاڑکانہ منتقل کیا گیا

لاڑکانہ انجینئیر سلیم اللہ عباسی شعبہ حادثات لاڑکانہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئے