امتیاز احمد جویو ڈائریکٹراشتہارات مقرر

محکمہ اطلاعات سندھ کے تین ڈائریکٹرزکی تقرری اورتبادلوں کے احکامات جاری، نوٹی فیکشن کے مطابق سردارعزیزاحمد ہکڑو کو ڈائریکٹر شعبہ اشتہارات سے تبادلہ کرکے ڈاریکٹر پریس انفارمیشن کراچی مقررکیاگیا ہے جبکہ یہاں پر تعینات جہانگیرخان ابڑوکو سکھر اور سکھر کے امتیاز احمد جویو کا تبادلہ کرکے سردار عزیز احمد ہکڑو کی جگہ ڈائریکٹراشتہارات کراچی مقرر کیاگیاہے۔