قصور میں پولیس نے خواتین پر تشدد کرکے بے شرمی اور بے حسی کی انتہاء کردی

قصور میں ریاستِ مدینہ کی پولیس نے خواتین پر تشدد کرکے بے شرمی اور بے حسی کی انتہاء کردی


مدرسہ میں پڑھانے والی باپردہ معلمات کیساتھ پولیس کی دست درازی اور تشدد انتہائی قابل مذمت ہے


۔کونساآئین ایک عورت کو سرعام تشدد کی اجازت دیتا ہے یہ ریاست آئین سے زیادہ طاقتور ہیں
as-reports-posts-on-social-media