آسٹریلیا :یہودی مخالف حملوں کا الزام،ایرانی سفیر ملک بدر

آسٹریلیا :یہودی مخالف حملوں کا الزام،ایرانی سفیر ملک بدر

وزیر اعظم انتھونی البانیز کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹوں میں ایران کو 2024 میں دو آتشزدگی کے حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے ۔ آسٹریلیا نے تہران میں سفارتخانہ بند کر دیا

============

For more news visit www.jeeveypakistan.com

=============

جبکہ انقلابی گارڈز کو دہشت گرد قرار دینے کی تیاری جاری ہے ۔وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ آسٹریلیا نے کسی سفیر کو ملک بدر کیا ہے

==========================

==================

۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی تعلقات برقرار رکھ کر آسٹریلیا اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا۔ ایران نے آسٹریلیا کی جانب سے اپنے سفیر کو نکالنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کا جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ یہ الزام بالکل ناقابل قبول ہ