حامد میر صحافت کے بعد کرکٹ کے میدان میں ان ایکشن

معروف صحافی حامد میر کرکٹ میں ان ایکشن

اسلامآباد میں سیلیبرٹیز پریمیئر لیگ میں اسلامآباد کی طرف سے صحافی حامد میر کی اننگز بیٹنگ کی شاندار پرفارمنس