
پاکستان کے شمالی علاقوں میں قدرت نے اپنی ساری خوبصورتی بدرجہ اتم بکھیر رکھی ہے۔ انہی میں سے ایک خوبصورت مقام ناتھیا گلی بھی ہے، جو صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع ایک حسین و جمیل ہل سٹیشن ہے۔ یہ مقام سطح سمندر سے تقریباً 2,500 میٹر (8,200 فٹ) کی بلندی پر مزید پڑھیں












































