توشہ خانہ کیس ٹو: فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنے کا حکم

توشہ خانہ کیس ٹو: فیملی اور وکلاء کو سماعت میں شامل کرنے کا حکم ================= اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے جج شاہ رخ ارجمند نے نے کہا کہ جن وکلاء کے وکالت نامے جمع ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل ان کو آنے کی اجازت دے۔ ========================= ==================== For مزید پڑھیں