
ٹاسک فورس کام کر رہی ہے، جلد بجلی سستی ہوگی: وزیر خزانہ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں مزید کمی سے متعلق بھی اعلان جلد کیا جائے گا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اس سال ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری تیزی سے آگے بڑھے گی، مزید پڑھیں












































