مزمل سہروردی کا عمران شفقت کا انٹرویو | مکمل خصوصی گفتگو |

مزمل سہروردی کا عمران شفقت کا انٹرویو | مکمل خصوصی گفتگو |

مزمل سہروردی کا عمران شفقت کا انٹرویو | مکمل خصوصی گفتگو |

Muzamal Suharwardy Interviews Imran Shafqat | Full Exclusive Discussion | ‪@SyedImranShafqat‬
============================

ہتھیار لیکر اسلام آباد آئینگے اور ٹھوکیں گے بھی‘ گنڈاپور کی دھمکی

ہتھیار لیکر اسلام آباد آئینگے اور ٹھوکیں گے بھی‘ گنڈاپور کی دھمکی
اسلام آباد (ایجنسیاں) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نےدھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اس بار ہتھیار لیکر اسلام آباد آئیں گے اور ٹھوکیں گے بھی‘ادارے کیا کر رہے ہیں سب کے سامنے ہے، ان کی76سال کی فرعونیت جلد ختم ہو جائے گی‘ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات کو دشمنیوں اورنفرتوں میں نہ بدلیں ‘اس سوال پر کہ کیااحتجاج کی کال واپس لے لی گئی ہے ؟بیرسٹرگوہر نے کہاکہ کون سا احتجاج ؟۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ اس دفعہ ہم آئیں گے تو ہتھیار ساتھ لے کر آئیں گے۔