
بھارت کو نئی دہلی دھماکوں کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش کی ہے، مارکو روبیو اونٹاریو کینیڈا میں جی سیون اجلاس کے بعد گفتگو میں مارکو روبیو نے کہا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ واشنگٹن میں اچھے معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ محمد بن سلمان اگلے ہفتے دورہ واشنگٹن میں مزید پڑھیں












































