پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی بار امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

pia pk 701 direct flight to america Manchester

پی آئی اے کو تاریخ میں پہلی بار امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سی ای او پی آئی اے کی جانب سے امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ کو باضابطہ درخواست دی گئی جس کے بعد براہ راست پروازیں چلانے کی منطوری دے دی گئی۔ امریکہ محکمہ مزید پڑھیں