
فیصل آباد میں میرے بھتیجے سمیت 108 لوگوں کو 10، 10 سال کی سزا سنائی گئی عوام کو سہولت دی جائے، اسی سے پاکستان آگے جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ بھارت کی آبی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کا کسان تباہ و برباد ہوگیا، پاکستان کےکسانوں کی حقیقی معنوں میں مدد کی جائے مزید پڑھیں













































