دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر حاکم علی ابڑو نے اقربا پروری کی نئی مثالیں قائم کر دیں عہدہ سنبھالتے ہی اپنے بھانجے سمیت 6 افراد کو اضافی چارج اور اپر گریڈ چارج سونپ دیے

کراچی نمائندہ خصوصی دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر حاکم علی ابڑو نے اقربا پروری کی نئی مثالیں قائم کر دیں عہدہ سنبھالتے ہی اپنے بھانجے سمیت 6 افراد کو اضافی چارج اور اپر گریڈ چارج سونپ دیے تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

آخری میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

انگلینڈ نے پاکستان کو آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز جیت لی۔ مہمان ٹیم نے آخری میچ میں 67 رنز کے بھاری مارجن سے قومی ٹیم کو شکست دے کر سیریز میں 3-4 سے کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوم مزید پڑھیں

کراچی ایکسپریس اے سی اسٹینڈرڈ کلاس کا کرایہ 4 ہزار 150 سے بڑھا کر 5 ہزار اور اکانومی کلاس کا کرایہ 3 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔

ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرمیل کا لاہور سے کراچی اے سی سلیپر کا کرایہ 11 ہزار روپے، اے سی بزنس کا کرایہ 8 ہزار روپے کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ 4200 سے بڑھا کر 7 ہزار جبکہ اکانومی مزید پڑھیں

بین ڈکٹ کو رن آؤٹ کرنے کے بعد محمد رضوان تعریفوں کا مرکز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے ساتویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان بین ڈکٹ کو اسٹمپ کے پیچھے سے رن آؤٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر تعریفوں کا مرکز بن گئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ مزید پڑھیں

ساتواں ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 210 رنز کا ہدف

انگلینڈ کے خلاف سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے لیے پاکستان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹنگ لائن ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار مزید پڑھیں