بے گھر غریب سیلاب متاثرین٫سینکڑوں بیواؤں خواتین کو کئی سالوں سے حکومتی امداد سے محروم کرنے والا گینگ گرفتار

بے گھر غریب سیلاب متاثرین٫سینکڑوں بیواؤں خواتین کو کئی سالوں سے حکومتی امداد سے محروم کرنے والا گینگ نادرا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس٫ بینک اور این جی او امداد کے نام پر چوری ڈیٹا کلیکٹ کرکے جعلی سلیکون فنگر پرنٹ بنا کر کروڑوں روپے لوٹنے والا مبینہ ہاشم شاہ گینگ کے سرغنہ مزید پڑھیں

سید منظور حسین گیلانی کشمیریوں کے معتبر و محترم شخصیت ہیں ۔ ہر مکتب میں ان کو قابل احترام سمجھا جاتا ہے

سید منظور حسین گیلانی کشمیریوں کے معتبر و محترم شخصیت ہیں ۔ ہر مکتب میں ان کو قابل احترام سمجھا جاتا ہے ۔قانون کے پیشہ میں وسیع تجربہ کے باعث مختلف موضوعات خاص طور پر مسئلہ کشمیر پر ان کے کالم کو بڑی توجہ سے بڑا بھی جاتا ہے اور اثر بھی لیا جاتا ہے، مزید پڑھیں

شیخ زید وومن اسپتال میں مریضوں کی بڑھتی تعداد کے باوجود اسپتال کے یونٹ ون کو تالے لگا کر بند رکھنے کا معاملہ, صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے نوٹس پر اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ کا دورہ اسپتال کے تمام یونٹس اور سہولیات کو فعال کرنے کی ہدایات۔

رپورٹ عاشق پٹھان =================== شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ ڈویژن کی سب سے بڑی خواتین کے امراض کا اسپتال ہے جس کے 3 یونٹس میں سے صرف 60 بیڈز پر مشتمل 2 یونٹس فعال تھے، تاہم سب سے بڑا یونٹ ون عرب امارات حکومت کے تعاون سے کافی حد تک مکمل ہونے کے باوجود اسپتال مزید پڑھیں

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کی گڑھی یاسین کے بارش متاثرین میں راشن کی تقسیم

مشکل کی اس گھڑی میں عوام تنہا نہیں چھوڑیں گے،قائم مقام گورنر سندھ. * تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کو متاثرہ افراد کو جلد از جلد مدد فراہم کریے کی ہدایت کردی گئی ہے، آغا سراج خان درانی * غیر معمولی بارشوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات پیش آرھی ہیں،قائم مقام گورنر سندھ. اس سال مزید پڑھیں

برسات، حکومتی اقدامات اور ھماری قومی ذمہ داریاں

تحریر ۔۔شہزاد بھٹہ اج کل برسات کا موسم اور پھر اسمان کھل کر برس رھا ھے ساون کے موسم میں یونہی دھواں دار بارشیں ھوتی ھیں یہ اچانک نہیں صدیوں سے پاکستان خصوصا پنجاب میں اور شمالی علاقہ جات میں بارشیں ھوتی ھیں اور ھر سال باقاعدگی سے اسمان سے پانی برستا ھے اب تو مزید پڑھیں