کوئین میری گریجویٹ کالج کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی پر ایک سیمینار ,صحت سہولت کارڈکے اعدادوشمارجاری , دین اسلام ہی ہماری اصل پہچان ہے ,

لاہور ( جنرل رپورٹر  )حکومت پنجاب ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور شعبہ زوالوجی کوئین میری گریجویٹ کالج کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں بطور مہمان خصوصی ڈ سٹرکٹ ہیلتھ آفیسر طاہرہ مریم اور پرنسپل کوئین میری کالج ڈاکٹر ثمرہ عمران نے شرکت کی،اس موقع پر طاہرہ مر یم نے ڈینگی کے مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کا ہفتہ وار اجلاس ۔-وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ڈاکٹر اصغر زیدی کو وفاقی جامعات کے لیے قائم تلاش کمیٹی سے فارغ کردیا گیا- ملک بھر کے گوردواروں اور مندروں کی تزہین و آرائش اور تعمیراتی کاموں پر زیادہ سے زیادہ رقم خرچ کرنے کی منظوری

لاہور ( جنرل رپورٹر  )لاہور پریس کلب کے حلقہ ادب وصحافت کا ہفتہ وار اجلاس لائبریری ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سینئر صحافی، افسانہ و خاکہ نگار تمثیلہ چشتی نے کی جبکہ سیکرٹری حلقہ شہزاد فراموش نے اپنا مضمون ” چھجو اور اس کا چوبارہ” تنقید کے لیے پیش کیا۔ مضمون میں سولہویں صدی کے مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک گیر رابطہ طلبہ مہم کا آغاز کردیا ہے،

لاہور ( جنرل رپورٹر ) اسلامی جمعیت طلباء پاکستان نے اپنے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک گیر رابطہ طلبہ مہم کا آغاز کردیا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مہم کی تفصیلات بتاتے ہوئے تنظیم کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے بتایا کہ 22 ستمبر سے 30 ستمبر تک سیلاب مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر نے عدم پیشی پر عدالت سے معافی مانگ لی, نشیبی علاقوں سے سیلابی پانی کا انخلا نہ ہوسکا۔,ایک اور بچی کو پولیو کا شبہ , سرکاری اسکولوں میں پناہ لینے والے سیلاب متاثرین کا احتجاج

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔ جیکب آباد کے اسسٹنٹ کمشنر نے عدم پیشی پر عدالت سے معافی مانگ لی، عدالت سے معافی کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ واپس لئے گئے ہیں وکیل عرفان تھیم،اسٹاف نے آگا ہ نہیں کیا،وزیر اعلی کی آمد،احتجاجی جلوسوں سے نمٹنے کے لئے فیلڈ میں تھا:اسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی وزیر خزانہ تعیناتی خوش آئند ہے، ایس ایم منیر

اسحاق ڈار کی وزیر خزانہ تعیناتی خوشآئند ہے، ایس ایم منیر بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں کمیاسحاق ڈار کیلئے بڑا چیلنج ہوگا ، صدر سلمان اسلم کراچی (   ) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدرسلمان اسلم نے اسحاق ڈار کی وطن واپسی اور مزید پڑھیں