چئیرمین ابرار حسین آسمان ویلفئیر آرگنائزیشن ماہانہ پانچویں میٹنگ کی صدارت کرتے ھوئے جس میں جنرل سیکریٹری پروفیسر طاہرہ پروین ، جوائنٹ سیکٹریٹری ڈاکٹر یحی انجم اور سنئیر ایگزیکٹیو ممبر ڈاکٹر فرح خان نے امدادی پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی :رپورٹ( نور احمد عباسی) چئیرمین ابرار حسین آسمان ویلفئیر آرگنائزیشن ماہانہ پانچویں میٹنگ کی صدارت کرتے ھوئے جس میں جنرل سیکریٹری پروفیسر طاہرہ پروین ، جوائنٹ سیکٹریٹری ڈاکٹر یحی انجم اور سنئیر ایگزیکٹیو ممبر ڈاکٹر فرح خان نے امدادی پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا

استاد اپنی زمہ داریاں نبیوں کی سنت سمجھ کر ادا کریں ۔ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم فاران ایجوکیشنل نیٹ ورک نے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کرکے اچھا کام کیا ۔ انجینیئر فرحت

کراچی : استاد اپنی زمہ داریاں نبیوں کی سنت سمجھ کر ادا کریں ۔ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم فاران ایجوکیشنل نیٹ ورک نے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کرکے اچھا کام کیا ۔ انجینیئر فرحت ہم آج جو بھی جس مقام پر ہیں اساتذہ کی وجہ سے ہیں ۔ انجینیئر انور علیم خانزادہ یوم اساتذہ مزید پڑھیں

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا یوسی منگرانی کے دیہاث خدا آباد/خیر محمد بروہی کا دورہ

قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا یوسی منگرانی کے دیہاث خدا آباد/خیر محمد بروہی کا دورہ * متاثرین کو راشن اور بچوں کو بسکٹ، ٹافیاں، چاکلیٹ تحفے میں دیئے۔۔ * ہم بلا تفریق رنگ و مذہب سب کی مدد کر رہے ہیں کیونکہ یہی انسانیت ہے،قائم مقام گورنر سندھ۔ * متاثرین کے مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے جمعہ کے روز پی آئی اے پیپلز یونیٹی سی بی اے کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے ان کے دفتر پہنچ گئے۔

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے جمعہ کے روز پی آئی اے پیپلز یونیٹی سی بی اے کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے ان کے دفتر پہنچ گئے۔ اس موقع پر پی آئی اے پیپلز یونیٹی کے صدر ہدایت اللہ خان، ڈپٹی جنرل سیکریٹری رفیق خان امازئی، محمد اقبال، مزید پڑھیں

حالیہ مون سون بارشوں کے باعث ضلع جنوبی میں بجلی کی کرنٹ لگنے عمارتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے 7 لوگوں کی لواحقین میں ضلع انتظامیہ جنوبی کی جانب سے دس دس لاکھ روپے معاوضہ کے چیک تقسیم کئے گئے

ڈپٹی کمشنر جنوبی/ درخواست برائے ٹکر 7-10-2022 حالیہ مون سون بارشوں کے باعث ضلع جنوبی میں بجلی کی کرنٹ لگنے عمارتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے 7 لوگوں کی لواحقین میں ضلع انتظامیہ جنوبی کی جانب سے دس دس لاکھ روپے معاوضہ کے چیک تقسیم کئے گئے اس موقع مزید پڑھیں