آسٹریلیا افغانستان کیخلاف سیریز سے دستبردار، افغان کھلاڑی احتجاجاً بی بی ایل سے علیحدہ

آسٹریلیا افغانستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز سے دستبردار ہوگیا جس کے ردِ عمل میں افغان کرکٹر نوین الحق بگ بیش لیگ (بی بی ایل) سے علیحدہ ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی ملازمت اور لڑکیوں کی تعلیم پر حالیہ پابندی کے اعلان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل ہوگا

پہلے ون ڈے میں پاکستان اور دوسرے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی کے بعد اب دونوں ٹیمیں کل تیسرے میچ میں سیریز جیتنے کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 6 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ کپتان بابر اعظم، فخر زمان اور محمد رضوان مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے، عالیہ ریاض

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔ عالیہ ریاض نے کہا کہ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں کے لیے بہت اچھا مزید پڑھیں

سعید اجمل، شاداب خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شاداب خان اپنا کھلاڑی ہے، اس پر اس طرح تنقید نہیں ہونی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ شاداب خان صرف بگ بیش لیگ کی وجہ سے انجری کا شکار نہیں ہوئے، مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے مداحوں کی رہائی کا حکم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گراؤنڈ میں داخل ہونے والے دونوں مداحوں کو عدالت نے 30،30 ہزار میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ رہائی کے بعد مداح نے کہا کہ محمد رضوان سے محبت ہے اس سے ملنے کے لیے باؤنڈری کے اندر گئے۔ مزید پڑھیں