حسن علی اور حارث روف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حسن علی اور حارث رؤف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جبکہ قرنطینہ بھی مکمل کرلیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ، اظہر علی کی سنچری، امام الحق آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف 257 گیندوں پر سنچری داغ دی جبکہ امام الحق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ پہلے روز سنچری اسکور کرنے والے امام الحق نے 358 گیندوں پر 157 رنز بنائے، پیٹ کمنز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ اس مزید پڑھیں

ڈی پی او رانا شعیب محمود روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکرتے ہیں کھلی کچہر ی کے ا نعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں کو بروقت انصاف مہیا کرنا ہے

اٹک (چیف کر ائم رپورٹر پنجاب مہتاب منیر خان سے ) ڈی پی او رانا شعیب محمود روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکرتے ہیں کھلی کچہر ی کے ا نعقاد کا بنیادی مقصد شہریوں کو بروقت انصاف مہیا کرنا ہے ڈی پی او اٹک نے کھلی کچہر ی میں آئے مزید پڑھیں

ہیڈماسڑ گورنمنٹ ہا ئی سکول کالی ڈلی عبدالمالک خان سکاوٹس ڈے کے موقع پر صوبائی سیکرٹری پنجاب سکاوٹس ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی کو شیلڈ پیش کی

اٹک (چیف کر ائم رپورٹر پنجاب مہتاب منیر خان سے )ہیڈماسڑ گورنمنٹ ہا ئی سکول کالی ڈلی عبدالمالک خان سکاوٹس ڈے کے موقع پر صوبائی سیکرٹری پنجاب سکاوٹس ایسوسی ایشن محمد طارق قریشی کو شیلڈ پیش کی اس موقع پر سی او ایجوکیشن اٹک ملک محسن عباس اور ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن اٹک محمد مزید پڑھیں

سابق سیکٹر ہیڈ سٹیٹ لائف انشورنس ضلع اٹک کالم نگار و سینئر صحافی ملک ممریز خان کے فرزند ارجمند احمد حسن ملک کی شادی دختر برگیڈیئر خورشید احمد ظفر کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی

اٹک (چیف کر ائم رپورٹر پنجاب مہتاب منیر خان سے )سابق سیکٹر ہیڈ سٹیٹ لائف انشورنس ضلع اٹک کالم نگار و سینئر صحافی ملک ممریز خان کے فرزند ارجمند احمد حسن ملک کی شادی دختر برگیڈیئر خورشید احمد ظفر کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی ولیمہ کی تقریب مہریہ مارکی میں منعقد کی گئی مزید پڑھیں