2 فٹ 8 انچ کا دولہا 2 فٹ 7 انچ کی دلہن بیاہ لایا


2 فٹ 8 انچ کا دولہا 2 فٹ 7 انچ کی دلہن بیاہ لایا
دلہن کی عمر 22 سال دولہا 23 سال کا ہے
بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا والد دولہا
اللّه پاک نے جوڑی ملا کر میری خواہش پوری کر دی والد

باراتی اور اہل علاقہ دولہا دلہن کے ساتھ سلفیاں بنواتے رہے