وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے سابق صدر انجمن اساتذہ جامعہ کراچی و سابق صدر انجمن طلباء جامعہ کراچی ڈاکٹر شکیل فاروقی کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

ڈاکٹر شکیل فاروقی کی تعلیم کے لئے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ سعید غنی

مرحوم نے جہاں شعبہ تعلیم کے حوالے سے بے پناہ خدمات انجام دی ہیں وہاں ان کی طلبہ اور اساتذہ کے حوالے سے بھی خدمات قابل ستائش ہیں۔ سعید غنی

اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین سعید غنی

اللہ تعالٰی مرحوم ڈاکٹر شکیل فاروقی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین سعید غنی