سرکاری نوکری کاجھانسہ۔ نوجوان کو گردے سے محروم کردیاگیا

لاہورکے علاقے کاہنا میں سرکاری نوکری کاجھانسہ دےکر مبینہ طورپر نوجوان کا گردہ نکال لیاگیا۔

20 سالہ نوجون بلال کو جنرل اسپتال میں ڈرائیورکی نوکری کا جھانسہ دیا گیا تھا اور مبینہ طورپراس کا گردہ نکال لیا گیا۔


(File-Photo)

اس ضمن میں جنرل اسپتال کے ڈرائیورنذیرنے ملازمت کے لیے نوجوان سے رقم بھی لی تھی، متاثرہ نوجوان کے والدکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
—https://ummat.net/2020/12/18/723517/