صوبائی وزیر برائے جیل اور ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری سے کراچی آفیس میں ساکرو شہر کی معزز شخصيت رئیس عبدالغنی بگھیاڑ کی ملاقات ، مختلف سیاسی سماجی مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری سے رئیس عبدالغنی بگھیاڑ نے تعلقہ میر پور ساکرو میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات چیت کی
Load/Hide Comments























