ماشااللہ ہائوس میں مسلم لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن اور نصیر میمن نے مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما وزیراعلی پنجاپ مریم نوازشریف کی 51 سالگرہ کی تقریب منقعد کی گئے اس موقعے پر کیک کاٹا کیا تقریب میں نصیر میمن الظاف خاصقیلی شعیب بلوچ رحمت اللہ ترک معروف سمون حسنین شاہ زبیر پنھور مسلم لیگ لیڈیز ونگ سندھ شھناز پٹان کوثر پرویں راجپوت واجدہ کوریجو رافیعہ سیال سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں شرکت کی اس موقعے پر بشیر میمن اور نصیر میمن نے کہا کے مسلم لیگ ن ملک واحد جماعت ہے جس کے ہر دور میں ملک نے ترقی کی مریم نوازشریف پنجاپ کے عوام کی خدمت کے لئے دن رات محنت کر رہی ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments























