لاڑکانہ کے چار بڑے سرکاری اسپتالوں سے بڑی تعداد میں میڈیکل آفیسر ڈاکٹرز کے گھوسٹ ہونے کا انکشاف
لاڑکانہ چانڈکا سول اسپتال، ٹیچنگ اسپتال، شیخ زید وومن اور شیخ زید چلڈرن اسپتال کے تقریب 20 فیصد ڈاکٹرز نوکریوں سے غائب
لاڑکانہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس کی جانب سے گھوسٹ ڈاکٹرز کی تیار کی گئی ابتدائی حتمی فہرست سامنے آ گئی
لاڑکانہ فہرست کے مطابق تقریب پچاس میڈیکل آفیسرز گزشتہ کئی ماہ سے نوکریوں سے غائب پائے گئے
لاڑکانہ تمام گھوسٹ ڈاکٹرز گھر بیٹھے لاکھوں روپئے کی تنخواہیں بھی لے رہے ہیں ذرائع
لاڑکانہ بیشتر ڈاکٹرز مختلف محکموں میں دوسری نوکری کر کے دہری تنخوا لے رہے ہیں ذرائع
لاڑکانہ چند ڈاکٹرز ملک سے باہر ہیں اور تنخواہیں جاری ہیں ذرائع
لاڑکانہ گھوسٹ ڈاکٹرز کی فہرستیں تیار کر کے سیکریٹری صحت کو ارسال کی جا رہی ہیں ذرائع
لاڑکانہ گھوسٹ ڈاکٹرز میں سب سے بڑی تعداد شیخ زید وومن اسپتال کی خاتون میڈیکل آفیسرز کی ہے ذرائع
لاڑکانہ سرکاری اسپتالوں میں حاضری کا تاحال بائیومیٹرک نظام نصب نہیں کیا سکا
لاڑکانہ گھوسٹ ڈاکٹرز کی تنخواہوں کی مد میں ماہانہ تقریب ایک کروڑ روپئے کے قریب رقم جاری ہو رہی ہے ذرائع























