گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے سینئر پادری رابرٹ میک کلک کی گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات
* ملاقات میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری، تعلیم اور صحت کے فروغ پر تبادلہ خیال
* گورنر سندھ نے کیتھولک اداروں اور سماجی خدمت کے لیے رابرٹ میک کلک کی کاوشوں کو سراہا
* صوبہ سندھ کی عوام کے لیے صحت و تعلیم کے شعبوں میں ان کی کاوشیں قابلِ تحسین اقدام ہیں، گورنر سندھ
* گورنر سندھ نے آئندہ حیدرآباد میں واقع سینٹ الزبتھ اسپتال کے دورے کا عندیہ بھی دیا























