سعودی عرب دنیا کا پہلا “اسکائی اسٹیڈیم” نیوم میں بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جسے باضابطہ طور پر اسٹیڈیم کا نام دیا گیا ہے، جو مستقبل کے شہر دی لائن میں ضم ہے۔ اسے زمین سے 350 میٹر (1,150 فٹ) اوپر معلق کیا جائے گا، اس میں46,000 نشستیں ہوں گی، اور قابل تجدید توانائی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اسٹیڈیم2032 کے آس پاس تیار ہوگا اور یہ2034 فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک میچوں کی میزبانی کرے گا۔
Load/Hide Comments























