جمعہ کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر انتظام ریاست تر
نکگا میں رواں ہفتے اعلان کیا گیا کہ ایک بار بھی جمعے کی نماز چھوڑنا قابل سزا جرم تصور ہوگا۔
اعلان میں کہا گیا ہے کہ ایسے شخص کو شریعت کے تحت سزا کے طور پر 2 سال قید اور 3 ہزار رنگٹ کا بھاری جرمانہ یا دونوں میں سے کوئی بھی ایک سزا سنائی جائے گی۔

===========

===================

اس سے قبل بھی اس ریاست میں 3 مرتبہ نماز جمعہ چھوڑ دینے والے افراد کو سخت سزائیں دی جاتی تھیں
ملائیشیا میں ترنکگانو ریاستی ایگزیکٹو کونسل کے رکن محمد خلیل عبدالہادی کے مطابق سزا سے قبل یاددہانی اہم ہے کیونکہ جمعہ کی نماز نہ صرف ایک مذہبی علامت ہے بلکہ مسلمانوں کے درمیان فرمانبرداری کا اظہار بھی ہے۔