صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کی زیادتی کیس میں متاثرہ خاندان سے ملاقات


ہینڈ آ ئوٹ

مکمل تحفظ اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی

لاہور 01 نومبر::: صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے رات گئے فیصل ٹاؤن میں 6سالہ بچی سے زیادتی کیس میں متاثرہ والدین سے ملاقات کے دوران انکو
مکمل تحفظ اور انصاف کی یقین دہانی کرائ۔ اس موقع پر ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مرکزی ملزم کو گرفتار کیا جا چکا ہے تاہم میڈیکل رپورٹ آتے ہی مزید قانونی کارروائی عمل میں لائ جائے گی۔ مزید بریفنگ میں بتایا گیا کہ بچی کے والدین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے،6 سالہ بچی فیصل ٹاؤن بی بلاک میں واقع نجی سکول میں پڑھنے جاتی تھی جدھر سکول میں صفائی کرنے والے ملازم نے بچی کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی۔
اس موقع پر صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی واضح ہدایت ہے کہ خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں تاہم معصوم بچیوں کو نشانہ بنانے والے بھیڑیئے قانون کے شکنجے میں لانا ہوں گے ۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ایس ایچ او فیصل ٹائون کو تاکید کی کہ اپنے اردگرد تمام سکولوں میں ملازمین کا بیک گرائونڈ چیک کیا جائے اور کسی قسم کی کوئ کوتاہی نہ ہو پائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اپنے بچوں بالخصوص بچیوں کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنائیں گے کیونکہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================