محکمہ اطلاعات سندھ میں ڈائریکٹر ز کے تقرر و تبادلے۔۔

کراچی 27 جون۔۔

محکمہ اطلاعات سندھ میں ڈائریکٹر ز کے تقرر و تبادلے۔۔

سروسز جنرل اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ حکومت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔۔

گریڈ 19 کے عزیز ہکڑو ڈائریکٹر انفارمیشن ڈائریکٹر یٹوریٹ آف سوشل میڈیا تعینات۔۔

حالیہ ترقی پانے والے تقرری کے منتظر گریڈ 19 کے آفیسر عبدالماجد خان کو ڈائریکٹر الیکٹرانک میڈیا مقرر کیا گیا ہے۔۔

فدا حسین بالادی (بی پی ایس 19 ) کو ریجنل ڈائریکٹوریٹ سکھر تعیناتی کے احکامات دئیے گئے ہیں