٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی ملاقات

کراچی ( اپریل 16 )

٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کی ملاقات
٭ گورنر سندھ کے فلاحی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
٭ثروت اعجاز قادری نے گورنر سندھ کے تمام منصوبو۔ں کو مثالی قرار دیا *خصوصا آئی ٹی کی تعلیم نوجوانوں کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگی ،ثروت اعجاز قادری
==================

کراچی ( اپریل 15 )

٭گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ عبد العلیم خان کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
٭صوبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع،ایس آئی ایف سی کے منصوبوں، گورنر سندھ کے فلاحی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ *صوبہ میں صنعتی انقلاب برپا کرنا اگلا ہدف ہے، گورنر سندھ *صوبہ میں صنعتوں کی بحالی اور صنعتی انقلاب کیلیے ٹاسک فورس بنائیں گے، گورنر سندھ
*سندھ میں ایس آئی ایف سی کے تحت بڑے منصوبوں کی تیاری خوش آئند ہے،گورنر سندھ
*ان سے صوبہ میں ہر طبقے کے افراد کو روزگار ملے گا، کامران خان ٹیسوری
٭عبد العلیم خان نے گورنر سندھ کے تمام منصوبوں کو بے مثال قرار دیا * آئی ٹی کورسز نوجوانوں معاشی حالت بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کے لئے بھی سود مند ہوں گے،وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ