نامور گلوکارہ میگھا کی نعت سوشل میڈیا پر ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی


لاہور( ).
انہوں نے حال ہی میں مشہور نعت شاہ اے مدینہ اپنی آواز میں ریکارڈ کروائی ہے .مذکورہ نعت کا ویڈیو میگھا سٹوڈیو یوٹیوب چینل سے ریلیزکیا گیا ہے. اس نعت کی ریکارًنگ کبیر سٹوڈیو میں کی گئی ہے .جس کا میوزک کمال حیدر نے ارینج کیا اور میوزک مکس ماسٹر زریاب باقر نے تیار کیا.کیمرہ مین کے فرائض کاشف احسان نے انجام دیے ہیں. میگھا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر نعت کو بہت پسند کیا جا رہا ہے.میں اپنے مداحوں کی بے حد مشکور جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی.