نیلم ویلی لنک روڈ چنجاٹھ 3 کلومیٹر بلیک ٹاپنگ کا کام شروع

نیلم ویلی لنک روڈ چنجاٹھ 3 کلومیٹر بلیک ٹاپنگ کا کام شروع کردیا بہترین بیس تیار

کر کے پری مکس کا کام ہو رہا ہے۔ عوام علاقہ کی طرف سے معیاری کام کرنے پر اطمینان کا اظہار، wel done ٹھیکیدار منا بھائی good work
#pwdneelum