وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت چار ادویات کی قیمتوں میں کمی ترجمان وزارت صحت

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت چار ادویات کی قیمتوں میں کمی ترجمان وزارت صحت

کیبنٹ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ترجمان وزارت صحت

یہ ادویات آئی سی یو میں داخل مریضوں کیلیے استعمال ہوتی ھے وزیر صحت ندیم جان

ڈرگ Colistimethate Sodium
میں 55 سے 65 فی صد قیمت کم ہوئی ھے ڈاکٹر ندیم جان

1 ملین یونٹ انجکشن جس کی قیمت 2987 سے کم ہو کر 1036 روپے ہوئی ہے ڈاکٹر ندیم جان

2ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 4564 روپے سے کم ہو کر 1737 روپے ہوئی ہے ڈاکٹر ندیم جان

تین ملین یونٹ انجکشن کی قیمت 5855 سے کم ہوکر 2591 روپے ہوئی ہے ڈاکٹر ندیم جان

مشکل حالات کے درپیش چیلنجز کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کیلے پر عزم ہوں ڈاکٹر ندیم جان

جعلی اور آن رجسٹرڈ ادویات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رھے گا ڈاکٹر ندیم جان
============================
وفاقی وزیر کے اس اعلان پر دوسری طرف ال پاکستان فارمسٹ فارما کے صدر نور مہر نے حیرت کا اظہار کیا ہے اور حکومت کے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چار ادویات کی قیمتیں کم کی گئی ہیں وہ بھی اولڈ جنریشن کی ادویات ہیں جنہیں اب کوئی لیتا نہیں ہے یہ غریبوں کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے غریب مریضوں کو جن ادویات کی زیادہ ضرورت ہے ان کی قیمتیں کم نہیں کی جا رہی گزشتہ حکومت میں کافی قیمتیں بڑھائی گئی تھیں حکومت انہیں کم نہیں کر رہی ایک لاکھ سے زیادہ ادویات رجسٹرڈ ہیں لیکن ان کی قیمتیں اوپر ہیں اور اولڈ جنریشن کی جو چند ادویات استعمال نہیں ہو رہی ان کی قیمت کم کر کے غریبوں کے ساتھ حکومت مذاق کر رہی ہے

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC