پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کا دورہ سکھر ،


پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل ارشد انصاری کا دورہ سکھر ،
دورے کے پہلے روز لاہور کے وفد کے ہمراہ پی ایف یو جے کے خزانچی لالہ اسد پٹھان ،سکھر یونین آف جرنلسٹس اورسکھر پریس کلب کے عہیدراروں اورساتھیوں کیساتھ ملک گیر شہرت کی حامل IBA یونیورسٹی کا تفصیلی دورہ کیا اورمختلف شعبہ جات دیکھے ،وائس چانسلر ڈاکٹر آصف شیخ

اورفیکلٹی ممبران نے انتہائی گرمجوشی کیساتھ استقبال کیا اور یونیورسٹی بارے بریفنگ دی

جس کو بہت سراہا گیا،وفد میں پی یوجے سابق صدر ابراہیم لکی ،پریس گیلری پنجاب اسمبلی کے سابق صدر ظہیر شہزاد ،پی یوجے کے رہنما ڈاکٹر عمر حفیظ اور ڈیلیگیٹ عاصم لکی بھی موجود تھے۔ارشد انصاری نے ڈاکٹر آصف شیخ کا شاندار استقبال اور مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔
===================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC