نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین وزیرِ اعظم آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے. وزیر اعظم چین کے تھنک ٹینکس اور اسکالرز کے وفد سے ملاقات کریں گے.

بیجنگ: 17 اکتوبر، 2023.

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین

وزیرِ اعظم آج بیجنگ میں مصروف دن گزاریں گے. وزیر اعظم چین کے تھنک ٹینکس اور اسکالرز کے وفد سے ملاقات کریں گے.

بعد ازاں وزیرِ اعظم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن، کینیا کے صدر ولیم روٹو اور سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے سے ملاقات کریں گے.

وزیرِ اعظم چینی صدر شی جن پنگ کی خصوصی دعوت پر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں بھی شرکت کریں گے.

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین ، بیجنگ پہنچنے پر پرتپاک استقبال
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین ۔۔۔بیجنگ میں ائیر پورٹ پر پُرتپاک استقبال


۔۔۔۔ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔۔۔صدرشی چن پنگ سمیت عالمی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں شیڈول۔۔۔ مختلف شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوں گے۔
FacebookXEmailPrintWhatsApp

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC