اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے فی کلو اضافہ کردیا

رپورٹ۔نور احمد عباسی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے فی کلو اضافہ کردیا

ایل پی جی کی نئی قیمت 260 روپے 98 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی

ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

رپورٹ۔نور احمد عباسی

👆حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔

اعلان کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے
جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 87 پیسے ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے ،
ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ،

نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
=======================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC