پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی ڈیوزن کے جواینٹ سیکریٹری کاشف اختر قادری نے اورنگی ٹاون سکیٹر 1/2 11 روحان اکیڈمی میں جشن آزادی کے حوالے سے ہونے والے تقریب میں شرکت کی

کراچی ۔رپورٹ۔نور احمد عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کراچی ڈیوزن کے جواینٹ سیکریٹری کاشف اختر قادری نے اورنگی ٹاون سکیٹر 1/2 11 روحان اکیڈمی میں جشن آزادی کے حوالے سے ہونے والے تقریب میں شرکت کی اس موقے پر کاشف اختر قادری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کے پاکستان ہمیں بے پناہ قربانیوں کے بعد ملا ہے اس پاکستان کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے آبا و اجداد نے بایٸس لاکھ جانوں کا نزرانہ پیش کیا ہے قاید اعظم کے ویزن پر چلتے ہوے ہمیں اس ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور حصہ ڈالنا ہے ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس مادر وطن کی خاطر کسی قسم کی بھی قربانی دینے سے گریز نہیں کرینگے پاکستان کو اللہ پاک نے ہر نعمت سے نوازہ ہے لیکن افسوس کچھ مفاد پرست لوگ ہمارے ملک پاکستان کی بنیادیں کھوکلا کرنے میں لگے ہوے ہیں لیکن انشااللہ وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے ہم ہر محاز پر اپنی پاک فوج کے ساتھ مل کر انکا مقابلہ کرینگے
پاکستان ہمیں بے پناہ قربانیوں کے بعد ملا ہے

کاشف اختر قادری
=================================