فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کا انتقال


فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کا انتقال

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا معروف دانشور، استاد، ڈرامہ نگار اور شاعر فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات کا مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

شعیب ہاشمی کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا، وفاقی وزیر اطلاعات

شعیب ہاشمی پی ٹی وی کے ابتدائی دور کے پروگراموں کے خالق تھے، مریم اورنگزیب

شعیب ہاشمی کے ٹی وی پروگرامز اکڑ بکڑ، سچ گپ، ٹال مٹول بہت مقبول ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات

مرحوم کی شعبہ تدریس سمیت شوبز انڈسٹری کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات

اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ وفاقی وزیر اطلاعات