عید کے دن نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار


عید کے دن نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار

* گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار * بلدیہ عظمی کراچی نے بیمار ہتھنی کی زندگی بچانے کی یرممکن کوشش کی گورنر سندھ * غیر ملکی ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق اس کا علاج جاری تھا ،گورنر سندھ * عید کے دن اس فسوس ناک خبر سے بہت دکھ ہوا ،گورنر سندھ
======================

*جرمنی سری لنکا اور اومان کے قونصل جنرلز کی بھی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات، * گورنر سندھ کو عید الفطر کی مبارکباد دی * قونصل جنرلز نے گورنر سندھ کے ہمراہ شیر خورمہ کھایا

*چین،ایران اور قطر کے سفارت کاروں کی بھی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات، * گورنر سندھ کو عید الفطر کی مبارکباد دی * سفارت کاروں نے گورنر سندھ کے ہمراہ شیر خورمہ کھایا *سفارت کاروں کی عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولنے کے اقدام کی تعریف