٭ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گیارہویں افطار پر گورنر ہاﺅس آمد پر عوام کا استقبال کیا۔


٭ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گیارہویں افطار پر گورنر ہاﺅس آمد پر عوام کا استقبال کیا۔
٭ عوامی افطار عوام کے لئے ہے، اس ضمن میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دی جائے گی۔گورنر سندھ
٭ عوام کے چہروں پر آنے والی مسکراہٹ ہی میرے لئے سب سے بڑا انعام ہے۔گورنر سندھ
٭ اللہ تعالی کا مشکور ہوں کہ مجھے یہ سعادت عطا کی۔کامران خان ٹیسوری
٭ گورنر ہاﺅس کو خواص کے بجائے عوام کے لئے کھولنے پر فخرہے۔گورنر سندھ
٭ دعووں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔کامران خان ٹیسوری
٭ جہاں جہاں کوئی مسئلہ ہوگا، گورنر ہاﺅس عوام کے ساتھ کھڑا ہوگا۔گورنر سندھ
٭ عوامی گورنر کے خطاب پر عوام الناس کا بے حد مشکور ہوں۔کامران خان ٹیسوری
٭ گھروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہے،کامران خان ٹیسوری ٭ عوام میں جانے کا سلسلہ نہیں توڑوں گا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری
٭ خواتین کو مہندی کے لئے بلانے پر کچھ لوگوں کو اعتراض ہے،گورنر سندھ
٭ چاند رات کو خواتین کو مہندی لگانے کے ساتھ چوڑیاں بھی دی جائیں گی۔گورنر سندھ