وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی عالمی نشریاتی ادارہ ”بی بی سی نیوز“ سے گفتگو زمان پارک میں ریاستی اداروں کو چیلنج کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب


وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی عالمی نشریاتی ادارہ ”بی بی سی نیوز“ سے گفتگو

زمان پارک میں ریاستی اداروں کو چیلنج کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

پولیس صرف کرپشن کیسز میں عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے عدالتی احکامات کی تعمیل کر رہی ہے، مریم اورنگزیب

پولیس کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھے، پولیس اہلکاروں کو پٹرول بموں، ڈنڈوں اور پتھروں سے مارا گیا، مریم اورنگزیب

پولیس کی گاڑیوں پر پٹرول بموں سے حملے کئے گئے، مریم اورنگزیب

اس مجرمانہ فعل کی وجہ سے ڈی آئی جی آپریشنز سمیت 65 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جو ہسپتال میں داخل ہیں، مریم اورنگزیب

عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پارٹی کارکنوں، خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا، مریم اورنگزیب

حالیہ آڈیو لیک اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان نے اپنے کارکنوں اور سینئر عہدیداروں سے پٹرول منگوا کر پٹرول بموں میں استعمال کروایا، مریم اورنگزیب

یہ پولیس اہلکار عدالتی احکامات کی تعمیل کے لئے وہاں موجود تھے، مریم اورنگزیب

عمران خان کو عدالت نے بار بار وقت دیا وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، مریم اورنگزیب

عمران خان غیر قانونی عمل سے عدالت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

آئین پاکستان میں قانون سب کے لئے برابر ہے، جو قانون میرے لئے ہے وہی سب کے لئے ہے، مریم اورنگزیب

اگر برطانیہ میں کوئی سیاسی رہنما پولیس اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرے تو وہاں کیا ہوگا؟، مریم اورنگزیب

ذرا تصور کریں کہ برطانیہ میں مرکزی سیاسی جماعت کا کوئی لیڈر اپنے پارٹی ورکرز کو سڑکوں پر تشدد پر اکسائے، مریم اورنگزیب

اور خود گھر پر چھپ کر بیٹھے، اپنے پارٹی کارکنوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرے، تو وہاں کیا ہوگا؟، مریم اورنگزیب

عمران خان قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کی بجائے قانون شکنی کر رہا ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کو ملک میں خانہ جنگی، تشدد، انارکی کو ہوا دینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جا سکتی، مریم اورنگزیب
=======================

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف پارلیمانی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دئیے بورڈز تشکیل دے دئیے
مریم اورنگزیب
======================