٭ گور نرسندھ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو این ای ڈی یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری دی۔

کراچی ( مارچ11 )

٭ گور نرسندھ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو این ای ڈی یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈگری دی۔

٭ گورنر سندھ کا این ای ڈی یونیورسٹی کے سابق طالب علم کی پیشہ ورانہ ، ذاتی اور انتظامی کامیابیوں کو خراج تحسین

٭ موجودہ معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے، طالب علموں کو وظائف کی فراہمی واقعی ایک قابل ستائش کام ہے۔ گور نرسندھ

٭ ڈاکٹر حشمت لودھی کی قیادت میں این ای ڈی کی ٹیم نے بھی ہر لحاظ سے قابل فخر کارنامے انجام دئےے ہیں۔

٭ اعلیٰ تعلیم کا شعبہ ہم سب کی توجہ کا متقاضی ہے کیونکہ اعلیٰ تعلیم کا فروغ ہی قوموں کی ترقی کا ضامن ہوتا ہے۔ گور نرسندھ

٭ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ تحقیق میں خصوصاً سرکاری شعبہ کی جامعات کو اس جانب بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

٭ اساتذہ کی تربیت اور طالب علموں کو بہتر ماحول فراہم کرنے کی بھی ضرورت ہے۔گور نرسندھ