جلسہ تقسیم اسناد۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ضیاءالدین یونیورسٹی کے بیسویں جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب

جلسہ تقسیم اسناد۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ

ضیاءالدین یونیورسٹی کے بیسویں جلسہ تقسیم اسناد کا انعقاد وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب

• 842 طلباء و طالبات نے انتھک محنت سے یہ مقام حاصل کیا ہے ۔ سید ناصر حسین شاہ

• آپ کی کامیابی آپ کے عزم کا ثبوت ہے۔ وزیر بلدیات سندھ

• طلباءو طالبات یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ پیشہ ورانہ اخلاقیات کی پاسداری کا حلف لے رہے ہیں۔ سید ناصر حسین شاہ

• ضیاء الدین یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم کے میدان میں نمایاں خدمات انجال دے رہی ہے ۔ وزیر بلدیات سندھ

• ضیاءالدین یونیورسٹی میں مزید شعبہ جات کے اضافے سے طلباء و طالبات کو معیاری تعلیم کے حصول میں مزید مواقع حاصل ہوں گے۔ سید ناصر حسین شاہ

• ضیاءالدین یونیورسٹی کے بیسویں جلسہ تقسیم اسناد سے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین ، پرو چانسلر ڈاکٹر ندا حسین سمیت دیگر کا خطاب
=======================