کراچی یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا میرے ساتھ طلباء ہولی منا رہے تھے، مجھ پر تشدد کیا گیا : ہندو طالبہ

کراچی یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہندو طالبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا

میرے ساتھ طلباء ہولی منا رہے تھے، مجھ پر تشدد کیا گیا : ہندو طالبہ

کراچی یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم کی جانب سے ہولی منانے پر ہندو طالبہ سمیت طلباء پر تشدد کا معاملہ

https://www.youtube.com/shorts/-ZxzQOd-llY

مسلم لیگ ن کے ایم این اے کھئیل داس کوہستانی کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت

یہ قائد اعظم کا پاکستان ہے یہاں سبکو اپنے مذہبی تہوار منانے کی اجازت ہے : کھیئل داس کوہستانی
اس معاملے پر میری کراچی یونیورسٹی کے طلبہ اور آء جی سندھ سے بات ہوی ہے : کھیئل داس کوہستانی

آء جی سندھ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی یکین دہانی کرائی ہے

اس طرح کے واقعات سے پاکستان کا امیج دنیا بھر میں خراب ہوگا

=================