گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات


گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے اسلام آباد میں ملاقات

* صوبہ کی تعمیر و ترقی، ترقیاتی منصوبوں ،عوامی فلاح کے اقدامات، قانون سازی میں ایوان بالا کی اہمیت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

* صوبہ سندھ کی ترقی کے لئے وفاق کے اقدامات اہم ہیں گورنر سندھ

* صوبہ کی ترقی وخوشحالی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جارہی ہے۔ گورنر سندھ

* ایوان بالا عوامی فلاح کے لئے موثر قانون سازی اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔صادق سنجرانی

* گورنر سندھ کی سب سے مشاورت صوبہ کی ترقی کے لئے ایم ثابت ہوگی۔چیئرمین سینٹ
=======

=======