۔اوشین وینچر / محکمہ ماہی گیری بلوچستان مفاہمتی یاداشت اوشین وینچر کے ساتھ 50 ملین یو ایس ڈالر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی

۔اوشین وینچر / محکمہ ماہی گیری بلوچستان مفاہمتی یاداشت

اوشین وینچر کے ساتھ 50 ملین یو ایس ڈالر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

۔چیف سیکریٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی موجودگی میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط

۔سیکریٹری ماہی گیری کاظم جتوئی اور کمپنی سی ای او نے دستخط کیۓ

1 اوشین وینچر پرائیویٹ لمیٹڈ، بلوچستان کے ماہی گیری کے شعبے میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

2. کمپنی ڈامب /گڈانی میں فش پروسیسنگ کی سہولت قائم کرے گی اور 05 لانگ لائنرز اور 05 میسوپیلیجک جہاز خریدے گی۔

3. کمپنی کرسٹیشین کی براہ راست نقل و حمل کے لیے سہولت قائم کرے گی
4. مجموعی طور پر 600-700 ملازمتیں پیدا کی جائیں گی جن میں سے 60% بلوچستان کے مقامی لوگوں کو دی جائے گی

۔ 5. بلوچستان فشریز میں نجی شعبے کی جانب سے یہ پہلی سرمایہ کاری ہے

6۔ جدید طریقہ کار کے متعارف ہونے سے بلوچستان میں مچھلی کی ہارویسٹنگ کی تکنیک کو معتدل بنانے میں مدد ملے گی۔
==========================

۔حکومت بلوچستان کا شام کے زلزلہ متاثرین کے لیۓ امدادی سامان اور میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی محکمہ صحت اور پی ڈی ایم اے کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری

۔وزیراعلئ کی ہدایت پر پرنسپل سیکریٹری عمران گچکی کا شامی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ

۔پرنسپل سیکریٹری نے شامی سفیر کو وزیراعلی کا خیر سگالی پیغام دیا

۔بلوچستان کے عوام اور حکومت متاثرہ شامی بھائیوں کی مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔صوبائی حکومت

۔محدود وسائل اور صوبے میں سیلاب سے پیدا مسائل کے باوجود شامی بھائیوں کی مدد کریں گے۔صوبائی حکومت