بریکنگ۔۔۔۔بریکنگ کراچی۔۔زرمبادلہ کی ” بلیک مارکیٹ ” کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری مکمل کراچی۔۔ڈالر کی سٹے بازی اور غیرقانونی خرید و فروخت کا سخت نوٹس

بریکنگ۔۔۔۔بریکنگ

کراچی۔۔زرمبادلہ کی ” بلیک مارکیٹ ” کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری مکمل

کراچی۔۔ڈالر کی سٹے بازی اور غیرقانونی خرید و فروخت کا سخت نوٹس

ڈالر گیم کے خلاف کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اعلی سطح کا اجلاس

اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور ڈی جی ایف آئی اے کی شرکت

اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سٹے باز مافیا کے خلاف مشترکہ کریک ڈائون کریں گے
===============