کراچی کے پانچ اضلاع میں قائم 38 ریلیف کیمپوں میں اب تک 11784 متاثرین کو ٹھرایا گیا ہے۔

کراچی کے پانچ اضلاع میں قائم 38 ریلیف کیمپوں میں اب تک 11784 متاثرین کو ٹھرایا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن
٭متاثرین کو خوراک،پانی اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں،شرجیل انعام میمن
٭ضلع شرقی میں قائم 13 کیمپوں میں 5691 متاثرین سیلاب کو رکھا گیا ہے،وزیر اطلاعات سندھ
٭ضلع غربی کے 06 کیمپوں میں 2488 متاثرین کو ٹھرایا گیا ہے۔شرجیل انعام میمن
٭ضلع کورنگی میں کیمپ کی تعداد 1 ہے جہاں 400 متاثرین کو رہائش فراہم کی گئی ہے۔
وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن
٭ضلع ملیر کے09 ریلیف کیمپوں میں 2589 متاثرین موجود ہیں۔ شرجیل انعام میمن
٭ضلع کیماڑی میں 07 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں جہاں متاثرین سیلاب کی تعداد 630 ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ