شرمیلا فاروقی نے گولف کھیلنا بھی شروع کردیا ، سوشل میڈیا پر انھیں گالف کھیلتے ہوئے دیکھنے والوں نے کافی سراہا ہے

شرمیلا فاروقی نے گولف کھیلنا بھی شروع کردیا ، سوشل میڈیا پر انھیں گالف کھیلتے ہوئے دیکھنے والوں نے کافی سراہا ہے ۔


شرمیلافاروقی زندگی میں کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی عادی اور شوقین ہیں اور خواتین کے لئے

ان کے مختلف انداز اور اسٹائل کافی پرکشش اور متاثر کن ہوتے ہیں ۔
=====================