ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے مطابق 75 سالہ جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین گلبرگ لاہور میں لاہور ڈویژن کی سطح پر طالبات کے مابین مختلف مقا بلہ جات منعقد ہوے۔ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن لاہور شہزاد منور چوہدری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

۔ پینٹنگ میں گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین قصور کی سعدیہ امجد اول،ز نوبیہ ساجد،گلبرگ کالج دوم، حفصہ رزاق ،گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین شیخوپورہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔اردو مضمون نگاری میں نمرہ یعقوب، گلبرگ کالج اول،عائشہ امتیاز،

مصطفی آباد کالج،دوم،سارہ نسیم شیخوپورہ کالج سوم رہیں۔انگلش مضمون نگاری میں کوپر روڈ کالج کی زینب فاطمہ اول،گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین

شیخوپورہ کی صفہ اصغر دوم اورگورنمٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین سمن آباد کی ماہ پارہ تیسرے انعام کی حقدار ٹھہریں ,اردو ڈرامہ میں مصطفٰی آباد کالج اول،قصور کالج دوم

اور شیخوپورہ کالج سوم رہے تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن جناب شہزاد منور نے جیتنے والی طالبات میں انعامات تقسیم کیے

==========================